ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار : پیارا میڈیکل سائنس مرکز میں کئی کورسس کے لئے داخلے مطلوب : خواہش مند طلبا توجہ دیں

کاروار : پیارا میڈیکل سائنس مرکز میں کئی کورسس کے لئے داخلے مطلوب : خواہش مند طلبا توجہ دیں

Mon, 14 Nov 2016 21:36:13    S.O. News Service

کاروار:14/نومبر (ایس او نیوز)کاروار میڈیکل سائنس مرکز کے ڈائرکٹر نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ رواں سال سے کاروار میڈیکل سائنس مرکز میں مندرجہ ذیل شعبہ جات کے کورسس میں فی کورس 20طلبا کے تحت سیٹیں دستیاب ہیں۔

ڈپلوما اِن میڈیکل لیباریٹری ٹکنالوجی ، ڈپلوما اِن ہیلتھ انسپکٹر ، ڈپلوما اِن میڈیکل ایکسرے ٹکنالوجی ، ڈپلوما اِن آپریشن تھیٹر ٹکنالوجی ، ڈپلوما اِن ریکارڈ ٹکنالوجی ، ڈپلوما اِن آپتھا لک ٹکنالوجی ، ڈپلوما اِن ڈیالسس ٹکنالوجی ، پیار ا میڈ یکل کورسس

خواہش مند طلباسے کہا گیا ہے کہ وہ  متعینہ تاریخ کواپنے تمام دستاویزات کے ساتھ کونسلنگ میں شامل ہوں۔ تاریخ ، دن اوروقت کے لئے ضلعی ویب سائٹ یا متعلقہ مرکز سے رابطہ کرسکتے ہیں۔


Share: